حضرت موسیٰ علیہ السلام نے وادیء مقدس میں اپنے رب سے مناجات کی کہ :
" اے میرے پروردگار ! میں نے تیرے لئے اپنی محبت کو خالص کر دیا ہے اور
اپنے دل کو تیرے غیر ( کی محبت) سے دھو ڈالا ہے- ( لیکن اپنے اہل و عیال سے
بہت محبت کرتے تھے) "
خداوند _عالم نے فرمایا :
" اپنے
جوتے اتار دے ، یعنی اگر تیری محبت میرے لئے خالص ہے اور تیرا دل غیر سے
دھلا ہوا ہے تو اپنے دل سے اپنے اہل و عیال کی محبت بھی نکال دے"
{ پحارالانوار، جلد _٨٣، صفحہ_٢٣٦}
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.